Monday, 21 September 2020

┄┅═❁ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں ❁═┅┄


_چار چیزیں بدن میں *قوت* پیدا کرتی ہیں:​_
​1) گوشت کھانا​
​2) خوشبو سونگھنا​
​3) کثرت سے غسل کرنا​
​4) سوتی کپڑا پہننا​


_​چار چیزیں *نظر* کو تیز کرتی​ ​ہیں:​_
​1) خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھنا​
​2) سوتے وقت سرمہ لگانا​
​3) سبزہ زار کیطرف دیکھنا​
​4) صاف جگہ بیٹھنا​


_​چار چیزیں *عقل* کو بڑھاتی​ ​ہیں:​_
​1) فضول کلام ترک کرنا​
​2) مسواک کرنا​
​3) صالحین کی مجلس میں​ ​بیٹھنا​
​4) علماء کرام کی صحبت​ ​اختیار کرنا​


_​چار چیزیں *رزق* کو بڑھاتی ہیں:​_
​1) تہجد کی نماز پڑھنا​ 
​2) کثرت سے استغفار کرنا​
​3) کثرت سے صدقہ کرنا​
​4) کثرت سے ذکر کرنا.​

No comments:

Post a Comment

صبر اور برداشت ‏ ‏ ‎

استاد نے کلاس کے سب بچوں کو ایک مزے دار  ٹافی دی اور پھر ایک عجیب بات کہی۔ ’’سنو بچو! آپ سب نے دس منٹ تک اپنی ٹافی نہیں کھانی۔‘‘ یہ کہہ کہ ...