Sunday, 20 September 2020

ہوشیار ہو جاؤ اے بنت حوا

بنت حوا۔۔۔۔!!

یہ مغربی تہذیب تم سے تمہاری حیاء و پاکیزگی چھیننا چاہتی ہے۔
تمہیں رب کی غلامی سے نکال غیر اللہ کی غلام بنانا چاہتی ہے۔
تمہیں تمہارے فرائض سے غافل کرنا چاہتی ہے۔
تمہیں دین کو چھوڑے دنیا میں مگن کرنا چاہتی ہے۔
تمہیں رقاصاؤں اور بد کردار عورتوں کے نقش قدم پر چلانا چاہتی ہے۔


ہوشیار ہو جاؤ اے بنت حوا۔۔۔!!

ہرگز ایسا کچھ مت ہونے دینا۔
اپنی حیاء کی حفاظت کرنا۔
صرف ایک اللہ کی غلام بنی رہنا۔
اپنے فرائض سے غافل نہ ہو جانا۔
قرآن کو تھامے رکھنا۔
دین پر ثابت قدم رہنا۔
فردوس پر ہی نظر رکھنا۔
حق پر ڈٹ جانا۔
دین کے لیے سب کچھ قربان کر دینا۔
لیکن اپنی عزت و عصمت پہ کبھی سمجھوتہ نہ کرنا۔

No comments:

Post a Comment

صبر اور برداشت ‏ ‏ ‎

استاد نے کلاس کے سب بچوں کو ایک مزے دار  ٹافی دی اور پھر ایک عجیب بات کہی۔ ’’سنو بچو! آپ سب نے دس منٹ تک اپنی ٹافی نہیں کھانی۔‘‘ یہ کہہ کہ ...